58

اسماعیل ھنیہ کا شہید ہونیوالے فلسطینیوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

Spread the love

غزہ (صرف اردو آن لائن نیوز) اسماعیل ھنیہ

حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مصری فوج کی فائرنگ

کے نتیجے میں فوت ہونیوالے فلسطینی ماہی گیروں کے اہل خانہ سے گہرے دکھ

اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوگوارخاندان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا ظہار

کیا۔حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے ک غزہ

کے زعزوع خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور تعزیت کے لیے ان سے ٹیلیفون پر

بات چیت کی۔ کاکہنا تھا کہ ان کی جماعت محمود اور حسن زعزوع

لاہور، ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

کی مصری فوج کے حملے میں شہادت پر سوگوار خاندان کے ساتھ ہے۔ ان کا کہنا

تھا کہ کارروائی کے دوران گرفتار کیے گئے یاسر زعزوع کی رہائی اور اس کی

جلد واپسی کے لیے مصری حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

چین، کوئلے کی کان دب گئی، 16 کان کن ہلاک
چین میں کوئلے کی کان بیٹھ جانے سے 16 کان کن ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے

مطابق چین کے شہر چونگ چنگ کے نواحی علاقے میں کوئلے کی کان دب گئی

جس کے نتیجے میں 17 کان کن کان کے ملبے میں پھنس گئے۔ریسکیو اداروں نے

امدادی کاموں کا آغاز کرتے ہوئے ملبے سے ایک کان کن کو شدید زخمی حالت

میں اسپتال منتقل کیا جبکہ 16 کان کنوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں۔ہلاکتیں کاربن

مونوآکسائیڈ کا لیول بڑھنے کی وجہ سے ہوئیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں