45

لاہور، ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنیوالے پولیس اہلکار گرفتار

Spread the love

لاہور (صرف اردو آن لائن نیوز ) ڈاکٹر سے بدسلوکی

لاہور میں فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر سے بدسلوکی کرنے والے پولیس

اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ لاہور فارن منسٹری کیمپ آفس میں ڈاکٹر نعمان

دستاویزات کی تصدیق کے لیے پہنچے تو ڈیوٹی پر موجود اہلکار نے ان سے مبینہ

طورپر بدتمیزی شروع کردی۔ پولیس اہلکار ڈاکٹر نعمان کو گریبان سے پکڑ

کرتشددکرتا رہا جب کہ دوسرا فوٹیج بنانے والے شہری کو روکتا رہا۔ ڈی ایس پی

اچھرہ کا کہنا تھا کہ فریقین میں صلح ہو گئی تھی مگر بعد میں کانسٹیبل گلفام نے

ماں: میکسم گورکی قسط نمبر18

ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی، واقعے کی تحقیقات کیبعد قانون

کیمطابق کارروائی کرینگے۔ واقعے کیبعد ینگ ڈاکٹرز نے متعلقہ اہل کار کیخلاف

کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے واقعے

کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسپلن کو انکوائری کا حکم دے دی

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی، واقعے کی تحقیقات کیبعد قانون

کیمطابق کارروائی کرینگے۔ واقعے کیبعد ینگ ڈاکٹرز نے متعلقہ اہل کار کیخلاف

کارروائی کامطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے واقعے

کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ڈسپلن کو انکوائری کا حکم دے دی

اپنا تبصرہ بھیجیں