60

ٹڈی دل کے حملے کی صورتحال کا جائزہ اجلاس ختم

Spread the love

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) ملک میں ٹڈی دل کے حملے کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے

این ایل سی سی کا اجلاس وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی سید فخر امام منعقد ہوا. اجلاس میں تمام

متعلقہ وفاقی اور صوبائی اداروں کے نمائندوں کے علاوہ سندھ کےتین ایم پی ایز، سدرہ عمران،

سنجے گنوانی اور شہزاد قریشی نے بھی شرکت کی، سندھ اسمبلی کے نمائندوں نے ٹڈی دل کو کنٹرول

کرنے پر این ایل سی سی کی کوششوں کی تعریف کی۔

مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی‘جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کردی

وفاقی وزیر نے تمام اداروں کی تعریف کرتے ہوئے لوکسٹ وارئیرز کو سلام پیش کیا جنہوں نے

دن رات محنت کر کے پاکستان کے غذائی تحفظ کو یقینی بنایا. اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ

ہر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے مناسب اقدامات ضروری ہیں. ایف اے او نے پاکستان کے

اقدامات کو سراہا اور اس یقین کا اظہار کیا کہ جلد پاکستان اس خطرے پر مکمل طور پر قابو لے گا

اسلام آباد(مہتاب پیرزادہ سے) ملک میں ٹڈی دل کے حملے کی صورتحال کا جائزہ

لینے کیلئے

قومی دفاع کیلئے ضروری ہوا تو اعلانیہ ملاقات ہو گی ، نواز شریف

NLCC کا اجلاس وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سکیورٹی سید فخر امام منعقد ہوا. اجلاس میں تمام متعلقہ وفاقی اور صوبائی اداروں کے نمائندوں کے علاوہ سندھ کےتین ایم پی ایز، سدرہ عمران، سنجے گنوانی اور

شہزاد قریشی نے بھی شرکت کی، سندھ اسمبلی کے نمائندوں نے ٹڈی دل کو کنٹرول

کرنے پر NLCC کی کوششوں کی تعریف کی۔

معیاری اور نایاب اردو کتب پڑھنے اور داونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

وفاقی وزیر نے تمام اداروں کی تعریف کرتے ہوئے لوکسٹ وارئیرز کو سلام پیش کیا جنہوں نے

دن رات محنت کر کے پاکستان کے غذائی تحفظ کو یقینی بنایا. اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ

ہر ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے مناسب اقدامات

ضروری ہیں

. FAO نے پاکستان کے اقدامات کو سراہا اور اس یقین کا اظہار کیا کہ جلد پاکستان اس خطرے پر

مکمل طور پر قابو لے گا

ٹڈی دل اجلاس محنت ٹڈی دل اجلاس محنت

اپنا تبصرہ بھیجیں