46

آیت اللہ خامنہ ای نے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل مذاکرات کو مسترد کر دیا

Spread the love

تہران (صرف اردو آن لائن نیوز) آیت اللہ خامنہ ای

آیت اللہ خامنہ ای نومبر میں ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات سے قبل

واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات کو مسترد کر چْکے ہیں کیونکہ ان کا ماننا ہے کہ ان

مذاکرات کا فائدہ ڈونلڈ ٹرمپ کو ہوگا۔ خامنہ ای ایک سخت گیر ایرانی صدر کو

غالباً امریکا کے ساتھ مذاکرات کی اجازت دیں گے۔ اس طرح وہ ناراض ایرانیوں

ماں: میکسم گورکی قسط نمبر 17

کی حمایت بھی حاصل کرنے کی کوشش کریں گے اور ملک کے سیاسی نظام کو

مضبوط تر بنانے کی کوشش بھی کریں گے۔ اگست میں ایران کے سابقہ ڈپٹی

اسپیکر علی مطہری نے سرکاری نیوز ایجنسی ارنا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا

تھا،موجودہ صورتحال میں پارلیمان اور منصب صدارت کا سخت گیر موقف کے

حامل سیاستدانوں کے کنٹرول میں رہنا ہی ایران کے حق میں ہوگا۔ یہ نتائج چاہتے

ہیں اور یہ ہی امریکا سے مذاکرات کریں گے۔

،موجودہ صورتحال میں پارلیمان اور منصب صدارت کا سخت گیر موقف کے

حامل سیاستدانوں کے کنٹرول میں رہنا ہی ایران کے حق میں ہوگا۔ یہ نتائج چاہتے

ہیں اور یہ ہی امریکا سے مذاکرات کریں گے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں