48

سچائی منہ پر کہنے کی عادت کے ہاتھوں مجبور ہوں‘ متیرا

Spread the love

لاہور(صرف اردو آن لائن نیوز) سچائی منہ پر

اداکارہ متیرا نے کہا ہے کہ بعض اداکارائیں ایسے بھی ہیں جن کو میک اپ کی

بالکل بھی ضرورت نہیں اور ان میں سر فہرست مائرہ خان ہیں،میں دل کی صاف

ہوں اس لئے جو بھی بات ہو اسے منہ پر کہہ دیتی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں متیرا نے

کہا کہ مائرہ خان ایسا چہرہ ہے جسے کسی میک اپ کی ضرورت نہیں ہوتی اور

ماں: میکسم گورکی قسط نمبر 17

وہ ہر اعتبار سے کیمرے کے سامنے خوبصورت نظر آتی ہیںجبکہ دیگر بھی کئی

ایسی اداکارائیںہیں جن کو میک اپ کی ضرورت نہیں پڑتی ۔ تکنیکی اعتبار سے

کیمر ے کے سامنے آنے کیلئے بعض لوگوںکو میک اپ کرنا پڑتا ہے جن میں بھی

بھی شامل ہوں، میں شوخ کی بجائے لائٹ میک اپ کرتی ہوں۔متیرا نے کہا کہ

بنیادی طور پر منہ پھٹ ہوں ، جو بھی بات دل میں ہو منہ پر کہہ دیتی ہوں اور میںا

پنی اس عادت کے ہاتھوں مجبور بھی ہوں۔

بنیادی طور پر منہ پھٹ ہوں ، جو بھی بات دل میں ہو منہ پر کہہ دیتی ہوں اور میںا

پنی اس عادت کے ہاتھوں مجبور بھی ہوں۔

سچائی منہ پر

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں