آج کا دن 55

آج کا دن کیسا گزرے گا

Spread the love

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

آپ جس غلطی کی وجہ سے اپنا اتنا بڑا نقصان کر چکے تھے۔ اس کو کیوں بار بار دہرا رہے ہیں۔

اللہ کے واسطے باز آ جائیں اور توبہ کرکے سیدھا راستہ پکڑیں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

ایک بھی ایسی الجھن اور پریشانی دکھائی نہیں دے رہی جو وجہ نقصان بن سکے۔ بلاوجہ کا

ڈپریشن ہے جوصرف صدقہ دینے سے ہی ختم ہو جائے گا۔

معذور افراد کیلئے خصوصی انٹرشپ پروگرام ’’جستجو2020 ‘‘ اختتام پذیر

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آپ کی مشکل کیسی بھی کیوں نہ ہو۔ اس کا حل آج نکل آئے گا۔ آپ جس بھی مقصد کے پیچھے

پڑے ہوئے تھے۔ بس اس کو حاصل کرنے کی کوشش کریں۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

جو لوگ اپنے لئے تبدیلی چاہتے تھے۔ اب وہ بالکل اس کے قریب ہیں تیار ہوجائیں۔ کسی وقت بھی

اس حوالے سے خوشخبری مل سکتی ہے۔ ان شاءاللہ

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آج آپ نے پھر اگر دوبارہ کسی انجان شخص کا اعتبار کیا تو بڑے نقصان سے دوچار ہو سکتے ہیں۔

اس لئے وارننگ ہے سوچ سمجھ کر قدم اٹھائیں۔

معیاری اور نایاب اردو کتب پڑھنے اور داونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

کیوں پریشان ہیں۔ اللہ بڑا مہربان ہے۔ وہ آپ کو اس مشکل سے نکال دے گا جس کے لئے آپ شدید

ڈپریشن کا شکار ہیں۔ آج بڑا اہم دن ہے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22

اکتوبرآپ کے لئے اب اہم معاملے سے نکلنے کی اچھی خبر ہے۔ بیماری بندش و دیگر اثرات سے

نجات ملے گی اور جن افراد نے نیا کام شروع کرنا ہے پروگرام بنا سکتے ہیں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

آج کافی عرصے کے بعد مشتری نے زائچے میں آکر اپنی پوزیشن کو مضبوط کیا ہے۔ یہ عزت

دولت اور شہرت کی نشانی ہوتی ہے۔ سب میں بہتری ہو سکتی ہے۔

لداخ سے چلے جاؤ ورنہ سردی مار دے گی، چینی فوج کا لائوڈ سپیکر پر بھارتی اہلکاروں کو پیغام

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

آپ بہت جذباتی اور غصے والے ہیں۔ جس کی وجہ سے اپنا نقصان خود ہی کر بیٹھے ہیں۔ اس

وقت صرف کثرت سے درود شریف پڑھا کریں۔ اس سے مسئلہ حل ہو گا۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

جن افراد نے اپنے لئے الگ گھر لینے یا گھر میں ہی اپنا الگ طریقے سے رہنے کا پروگرام بنایاہے۔

لگتا تو یہ ہے کہ وہ اس میں کامیاب رہیں گے۔ آج شام تک خبر اہم ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

ان دنوں آپ کے ہاتھ میں غیر متوقع انداز سے مال لگ سکتا ہے اور آپ کے لئے بڑی ضرورت پوری

ہونے کا سبب بن سکتا ہے۔ کاروباری حضرات کے لئے اچھی خبر ہے۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

جو لوگ کسی غیر کے ساتھ مل کر اپنوں کو تنگ کرنے کا پروگرام بنا رہے ہیں وہ توبہ کریں اگر

باز نہ آئے تو یہ چال ان کے خلاف ہی چلی جا سکتی ہے۔

گزرے گا دن کیسا گزرے گا دن کیسا

اپنا تبصرہ بھیجیں