50

حکومت چین نے کورونا سے نمٹنے کیلئے 4ملین ڈالر کی امداد دی،وزارت صحت

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز ) حکومت چین امداد

کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو بیرون ملک سے ملنے والی غیر ملکی امداد

کے معاملے پر وزارت صحت نے امدادی رقوم کی تفصیلات ایوان میں پیش کردی

جس کیم طابق حکومت چین نے کورونا سے نمٹنے کیلئے 4ملین ڈالر کی امداد دی۔

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

وزارت صحت کے مطابق امریکی حکومت نے یوایس ایڈ کے زریعے پاکستان کو

2 ملین ڈالر کی امداد دی۔وزارت صحت کے مطابق جاپان حکومت نے 2.5 ملین

ڈالر کی امداد دی۔وزارت صحت کے مطابق امدادی رقوم سے اسلام آباد میں

انفیکشیز ڈیزیز ہسپتال تعمیر کرائی۔وزارت صحت کے مطابق امدادی رقوم سے

ہیلتھ کیئر ورکرز کی تربیت و آلات کی خریداری کی گئی۔وزارت صحت کے

مطابق امدادی رقوم کورونا سرویلنس پر خرچ کئے۔ امدادی رقوم کورونا سرویلنس پر خرچ کئے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

حکومت چین نے کورونا سے نمٹنے کیلئے 4ملین ڈالر کی امداد دی،وزارت صحت نے امدادی رقوم کی تفصیلات ایوان میں پیش کردی
امریکی حکومت نے یوایس ایڈ کے زریعے پاکستان کو 2 ملین ڈالر اور جاپان حکومت نے 2.5 ملین ڈالر کی امداد دی،وزارت صحت کا بیان

اپنا تبصرہ بھیجیں