وزیر اعظم مصنوعی قلت 59

لاہور میں آٹا بحران شدید، یوٹیلیٹی سٹورز،دکانیں خالی

Spread the love

آٹا بحران شدید

صوبائی وزارت خوراک کے کاغذی دعوئوں کے باوجود شہر کے عام بازاروں،

یوٹیلیٹی سٹورز پر 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے غائب ہوگئے
آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت 76 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی، گندم

2400 روپے فی من ملے گی توسستا آٹا کیسے دے سکتے ہیں، مالکان

لاہور (صرف اردو آن لائن نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور میں آٹے کی قلت

شدت اختیار کرگئی ہے۔ جس کے نتیجے میں شہر کے عام بازاروں اور یوٹیلیٹی

سٹورز پر 10 اور 20 کلو آٹے کے تھیلے غائب ہوگئے ہیں۔ آٹے کے بحران کی

وجہ سے شہر میں واقعہ تمام آٹا چکیوں نے بھی آٹے کی فی کلو قیمت میں دو

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

روپے کلوکا اضافہ کردیا ہے۔ اس اضافے کے بعد آٹا چکیوں پر آٹے کی قیمت

76 روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اس سلسلے میں آٹا چکی آنر ایسوسی

ایشن نے کہاہے کہ جب انہیں فی من گندم 2400 روپے میں ملے گی تو وہ عوام

کو سستا آٹا کیسے فراہم کرسکتے ہیں چکی آٹے کی قیمت میں اضافے کی بنیاد ی

وجہ ہی گندم کی قیمت میں اضافہ ہے۔

لاہور آٹا بحران شدید

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

لاہور آٹا بحران شدید

اپنا تبصرہ بھیجیں