42

بھارتی فوج کی ریاستی جارحیت جاری ،مزید 2کشمیری نوجوان شہید

Spread the love

بھارتی فوج کی جارحیت

سرینگر(صرف اردو آن لائن نیوز) بھارتی فوج کی جارحیت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جاری ریاستی جارحیت میں مزید2 کشمیری

نوجوان شہید ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک نوجوان کی شہادت کا وا

قعہ سوپور میں پیش آیا جہاں قابض بھارتی فوج نے تجر شریف کے علاقے میں نام

نہاد سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوان عرفان احمد کو حراست میں لے لیا

اور رات گئے نوجوان کی تشدد زدہ لاش پھینک گئے۔اسی طرح ضلع بارہ مولہ کے

علاقے اڑی میں بھی سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کو گولیاں

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

مارکر شہید کردیا گیا۔ شہید ہونیوالے نو جو ا ن کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی جبکہ

لاش کو لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کردیا گیا۔ایک ہی دن میں ایک ضلع

میں دو نوجوانوں کی شہادت پر علاقہ مکینو ں نے شدید احتجاج کیا ا و ر بھارت

کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ قابض بھارتی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے

کیلئے ریاستی طاقت کا مظا ہر ہ کیا، نہتے شہریوں پر ربڑ کی گولیاں برسائیں اور

آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں