آج کا دن 87

آج کا دن کیسا رہے گا

Spread the love

آج کا دن

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

جس بھی طرح سے ممکن ہو۔ اپنے غصے کو قابو میں رکھیں اور جو چیز آپ کے بس میں نہیں ہے وہ معاملات آپ اللہ پاک پر چھوڑ دیں، بس

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

مالی طور پر صورت حال اب آپ کے حق میں بدل رہی ہے مگر آہستہ آہستہ جلد بازی سے کام نہ لیں۔ ان دنوں ساری توجہ صرف روزگار پر ہونی چاہیے

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آپ کیوں بار بار اپنے کام کو بدلنے کا سوچ رہے ہیں، ابھی انتظار کریں میرے اللہ نے چاہا تو آپ اسی جگہ پر بڑا فائدہ حاصل ہونے کی امید ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

جو کرتا ہے صرف االلہ کرتا ہے اور اللہ جو کرتا ہے وہ ٹھیک کرتا ہے صرف اس بات کو یاد رکھیں۔ آپ اپنے سارے معاملات سپرد اللہ کر دیں تو بہتر ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

اس وقت آپ کی پوزیشن کمزور ہے۔ تقریباً ہر معاملے میں اور کسی بھی سلسلے میں غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اس لئے ہر قدم نہایت محتاط انداز سے رکھیں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

جس بھی غلطی کو آپ بار بار کر رہے ہیں۔ اس سے باز آ جائیں۔ آپ کیوں اپنے لئے مشکلات پیاد کر رہے ہیں اور اپنے دل کو اپنے قابو میں ہر صورت رکھیں۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

ایک اہم سلسلے میں کامیابی مل سکتی ہے مگر آپ جس قسم کی وفا اپنوں سے چاہتے ہیں وہ ملنا مشکل ہے۔ اس لئے الگ ہی دنیا بسا کر چلنا ہوگا یاد رکھیں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

اللہ پاک سے اچھے کی امید رکھےں، آپ کو جو ملے اس کا شکر ادا کرکے رکھ لیں۔ سمجھ لیں کہ اللہ کے ہر کام میں خیر ہے۔ آپ نے بالکل نہیں گھبرانا۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

جولوگ کسی بھی کام میں شدید رکاوٹوں کا شکار ہیں۔ وہ صرف اپنی نظر اتار لیں۔ ان شاءاللہ ساری رکاوٹیں فوری دور ہونا شروع ہو جائیں گی۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

صورت حال بدستور آپ کے حق میں بہتر ہوتی جا رہی ہے۔ آپ نے اگر اب بھی فائدہ نہیں اٹھایا تو پھر کب اٹھائیں گے۔ قسمت بار بار ایسے مواقع نہیں دیتی۔

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

ابھی تک آپ نے روحانی طورپر خود کو مضبوط نہیں کیا۔ توبہ کریں اپنے تمام گناہوں کی اور حقوق العباد کے حوالے سے خاص طور پر بہتری لانے کی کوشش کریں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

اس وقت آپ جس مشکلات سے گزر رہے ہ یں۔ ناجانے کیوں آپ کی ذاتی غلطی لگتی ہے۔اپنے معاملات ٹھیک کرنے کے لئے بار بارتوبہ کی اشد ضرورت ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

آج کا دن

اپنا تبصرہ بھیجیں