45

بھارتی فوجی کی اہلیہ کو گولی مار کر خودکشی

Spread the love

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر)(بھارتی فوجی اہلیہ خودکشی)سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے اتوار کے روز جموں میں گروتھہ علاقے میں اپنی اہلیہ اور اہلیہ کی بہن کے ساتھ بحث کے دوران انہیں گولیوں کا نشانہ بنادیا جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ نے موقع پر ہی دم توڈ دیا جبکہ ان کی اہلیہ کی بہن شدید زخمی ہوئی۔

سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ سمیت 10 ملزمان بری

ساوتھ ایشین وائرکے مطابق جموں خطے میں سیکٹر ہیڈ کوارٹرز کے ساتھ منسلک سی آر پی ایف کے ایک اہلکار نے اپنی بیوی اور بیوی کی بہن سے کسی معاملے پر جھگڑا ہوا جس کے بعد اس نے گولیاں چلائی جس کے نتیجے میں ان کی اہلیہ اور مذکورہ فوجی اہلکار کی موت ہوئی اور ان کی اہلیہ کی بہین زخمی ہوگئی۔

معیاری اور نایاب اردو کتب پڑھنے اور داونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

سی آر پی ایف کے جوان کی شناخت سی ٹی / جی ڈی مدن سنگھ چیب کے نام سے ہوئی ہے۔ساوتھ ایشین وائرکے مطابق اہلکار کی آٹھ سالہ بیٹی بھی موقع پر موجود تھی تاہم وہ محفوظ ہیں۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ساوتھ ایشین وائرکے مطابق جنوری 2007 سے مقبوضہ جموں وکشمیر میں خود کشی کرنے

والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعدادبڑھ کر 470 گئی ہے۔ساوتھ ایشین وائرکے

مطا بق مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس کے اعداد و شمار کے مطابق پانچ اگست 2019کے بعد

وادی میں تعینات نیم فوجی دستوں کے 22 اہلکاروں نے خودکشی کی ہے جبکہ چھ اہلکار وں کے

انہیں کے ساتھیوں نے ہلاک کیا۔بھارتی فوج میں بھی خودکشی کا ایک کیس سامنے آیا ہے۔ ابھی

تک کل ملا کر 29 اہلکار خودکشی یا پھر یا اپنے ساتھیوں کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

بھارتی فوجی اہلیہ خودکشی بھارتی فوجی اہلیہ خودکشی

اپنا تبصرہ بھیجیں