43

ڈاکٹر ایم صلاح الدین مینگل کو صدر پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

Spread the love

اسلام آباد (مہتاب پیر زادہ سے) ڈاکٹر ایم صلاح الدین مینگل ایڈوکیٹ

ممتاز ماہر قانون عالم ادیب دانشور سابق اٹارنی جنرل بلوچستان سابق چیئرمین

پریس کونسل آف پاکستان. چیئرمین براہوئی اکیڈمی پاکستان کوئٹہ ڈاکٹر ایم صلاح

الدین مینگل ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کو اس کے ادب ثقافت اور تعلیم کے شعبے میں

اعلی کارکردگی پر صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عارف علوی کی

طرف سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں