بھوک بیماری عمران خان 42

کورونا کیخلاف کامیاب حکمت عملی ، عالمی رہنمائوں میں عمران خان کا پہلا نمبر

Spread the love

لندن ( صرف اردو آن لائن ) عمران خان پہلا نمبر

برطانوی جریدے ایشین ورلڈ نے کورونا کے خلاف کامیاب حکمت عملی والے ٹاپ

10 سیاستدانوں کی فہرست جاری کرد ی جس میں پاکستان کے وزیراعظم عمران

خان کا پہلا نمبر ہے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری بھی ٹاپ ٹین

فہرست مین شامل ہیںبرطانوی جریدے ایشین ورلڈ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان

کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا وباء کے دوران امدادی فنڈ شروع کیا ان کی

حکومت کی طرف سے بے روزگار افراد تک بروقت امداد بھی پہنچائی گئی

برطانوی جریدے کی اس فہرست میں کانگرس ویمن برائے نیویارک الیگزینڈریا کا

دوسرا نمبر ہے جبکہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جسینڈا آرڈن تیسرے نمبر پر ہیں تو

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو فہرست میں چھٹے نمبر پر موجود ہیں جبکہ

فہرست میں فن لینڈ کی وزیراعظم ثنامیرن چوتھے ایشین ورلڈ کے مطابق

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا اس فہرست میں

ساتواں نمبر ہے جبکہ چین، بھارت، افغانستان، اور بنگلادیش کا کوئی سیاستدان اس

فہرست میں شامل نہیں ہے ۔

ساتواں نمبر ہے جبکہ چین، بھارت، افغانستان، اور بنگلادیش کا کوئی سیاستدان اس

فہرست میں شامل نہیں ہے ۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

عمران خان پہلا نمبر

اپنا تبصرہ بھیجیں