national highway and motor way police 30

موٹروے پر خاتون سے بداخلاقی،ملزموں کو پکڑنے کیلیے خصوصی ٹیم تشکیل

Spread the love

لاہور(کرائم رپورٹر) خصوصی ٹیم تشکیل

آئی جی پنجاب انعام غنی نے موٹروے گجر پورہ میں خاتون کیساتھ دوران ڈکیتی

جنسی زیادتی کے مقدمہ کی تفتیش میر ٹ پر کرنے اور افسوسناک واقعہ میں ملوث

ملزمان کو جلدگرفتارکرنے کیلئے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن لاہورشہزادہ سلطان کی

سربراہی میں6 رکنی سپیشل انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی ۔ ٹیم کے ممبران میں

ذیشان اصغرایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور، جہانزیب نذیر، آر او سپیشل برانچ

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

لاہور، نصیب اللہ خان آر او سی ٹی ڈی لاہور،عاصم افتخار ایس پی سی آئی اے

لاہور، مِس فضا اعظم انچارج جینڈر کرائمز سول لا ئنز لاہور شامل ہیں ۔ مذکورہ

بالا پولیس ٹیم نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے پولیس ٹیم کے سربراہ اگر

چاہیں تو فرانزک ایکسپرٹ کی خدمات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

لاہور، مِس فضا اعظم انچارج جینڈر کرائمز سول لا ئنز لاہور شامل ہیں ۔ مذکورہ

بالا پولیس ٹیم نے اپنا کام شروع کر دیا ہے۔بتایا گیا ہے پولیس ٹیم کے سربراہ اگر

چاہیں تو فرانزک ایکسپرٹ کی خدمات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

خصوصی ٹیم تشکیل

اپنا تبصرہ بھیجیں