61

پشاور میں فائرنگ سے خواجہ سرا جاں بحق، دوسرا زخمی

Spread the love

پشاور(صرف اردو آن لائن نیوز) خواجہ سرا جاں بحق

پشاور کے علاقے پلوسی میں فائرنگ سے ایک خواجہ سرا جاں بحق جب کہ دوسرا زخمی ہو گیا۔

پشاور میں گزشتہ رات ایک بار پھر خواجہ سراؤں کو نشانہ بنایا گیا اور ان پر فائرنگ کی گئی جس

سے گل پانڑا نامی خواجہ سرا جاں بحق جب کہ چاہت شدید زخمی ہو گیا۔پشاور میں خواجہ سرا کی

ہلاکت کے بعد پاکستان میں ٹوئٹر پر justiceforgulpanra ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے۔صدر خیبر

پختونخوا خواجہ سرا ایسوسی ایشن فرزانہ الیاس کا کہنا ہے کہ پچھلے پانچ سال میں 1500 خواجہ

سراؤں سے زیادتی کی گئی اور 68 کو قتل کر دیا گیا۔فرزانہ الیاس کا کہنا تھا کہ خواجہ سرا اپنے

بنیادی حقوق سے محروم ہیں اور صوبائی حکومت خواجہ سراؤں کو تحفظ دینے میں ناکام ہو چکی

ہے۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

ہلاکت کے بعد پاکستان میں ٹوئٹر پر justiceforgulpanra ۔صدر خیبر

پختونخوا خواجہ سرا ایسوسی ایشن فرزانہ الیاس کا کہنا ہے کہ پچھلے پانچ سال میں 1500 خواجہ

سراؤں سے زیادتی کی گئی اور 68 کو قتل کر دیا گیا

پختونخوا خواجہ سرا ایسوسی ایشن فرزانہ الیاس کا کہنا ہے کہ پچھلے پانچ سال میں 1500 خواجہ

سراؤں سے زیادتی کی گئی اور 68 کو قتل کر دیا گیا

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں