38

سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں سے با تیں کر نے لگی

Spread the love

فیصل آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) سبزیوں کی قیمتیں

ٹیکسٹا ئل سٹی میں سبزیوں کی قیمتیں آسمانوں سے با تیں کر نے لگی ادرک600روپے کلو آلو

85روپے کلو لیموں180روپے کلو میں فرو خت ہو نے لگے ضلعی انتظا میہ کے پرائس کنٹرول

مجسٹریٹ فرضی کارا وائیوں میں مصروف تفصیل کے مطا بق ٹیکسٹا ئل سٹی میں سبزیاں غریب کی

پہنچ سے دور قیمتیں آسما نوں سے با تیں کر نے لگی ٹیکسٹا ئل سٹی میں ادرک 600روپے کلو

برطانیہ کا سندھ میں سیلاب متاثرین کے لیے امداد کا اعلان

آلو85روپے بند گو بھی 90روپے کلوپھول گو بھی اور شملہ مرچ 145روپے کلومٹر 255روپے کلو

اور لیموں 180روپے کلو فروخت ہو نے لگے سبز یاں سبز مصا لہ جات غریب عوام کی پہنچ سے

دور ہو گئے ضلعی انتظا میہ کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹسکی تمام کاروا ئیاں فرضی ضلعی انتظا میہ

نے غریب عوام کو ذخیرہ اندوزوں اور مڈل مین کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

ضلعی انتظا میہ کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹسکی تمام کاروا ئیاں فرضی ضلعی انتظا میہ

نے غریب عوام کو ذخیرہ اندوزوں اور مڈل مین کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں