56

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق

Spread the love

لاہور(صرف اردو آن لائن نیوز ) لاہور چھت گرنے سے

لاہور کے علاقے ٹیکسالی مارکیٹ میں مکان کی چھت گرنے کے

نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کی ٹیکسالی مارکیٹ میں

مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے، واقعے کے بعد اہل

محلہ اور ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو باہر نکال کر اسپتال منتقل کیا۔ ریسکیو ذرائع کے

مطابق گلیاں تنگ ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب کہ لاشوں کو

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

ایمبولینسز کے ذریعے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچوں سمیت،

خواتین اور مرد شامل ہیں۔ دوسری جانب وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے ٹیکسالی

کے قریب چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے

ہوئے کمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

دوسری جانب وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے لاہور کے علاقے ٹیکسالی

کے قریب چھت گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے

ہوئے کمشنر لاہور ڈویژن سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

لاہور چھت گرنے سے

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں