32

نجی مل کی تیز رفتار بس نے موٹر سا ئیکل سوار 3 بہن بھا ئیوں کو کچل دیا

Spread the love

فیصل آباد (صرف اردو آن لائن نیوز ) بس نے کچل دیا

نجی مل کی تیز رفتار بس نے موٹر سا ئیکل سوار 3 بہن بھا ئیوں کو کچل

دیا 1جاں بحق 2 شدید زخمی حادثہ کا مر کب ڈرا ئیور موقعہ سے فرار تفصیل کے مطا بق گز

شتہ رز ستارہ کالونی ریلوے پھاٹک کے قریب نجی کمپنی کی تیز رفتار بس نے موٹر سا ئیکل سوار

3 بہن بھا ئیوں کو اگلے ٹا ئر تلے کچل ڈالا حا دثہ کے نتیجہ میں 19سالہ نوجوان ابعد الر یحان

سرکاری ٹی وی کی خاتون میزبان قتل

شدید زخمی ہو نے کے بعد موقعہ پر جاں بحق ہو گیا جبکہ جاں بحق والے کا چھوٹا بھا ئی 12

سالہ طیب بہن9سا لہ فا ظمہ شدید زخمی ہو گئے ریسکیو1122نے جاں بحق ہو نے والے کی

نعش پوسٹمارٹم کے لیے الائیڈ ہسپتال کے شعبہ فرانزک اور شدید زخمیوں کا ڈسٹر سٹ ہیڈ کواٹر

ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ کہ حادثہ کا مر تکب ڈرا ئیور حاد ثہ کے بعد موقعہ سے فرار ہو گیا پو

لیس نے بس قبضہ میں لیکر کاروا ئی کاآغاز کر دیا

بس قبضہ میں لیکر کاروا ئی کاآغاز کر دیا

بس نے کچل دیا

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں