96

اندازے کی غلطی

Spread the love

اندازے غلطی شمائلہ رنجیت

میں اپنے دودھ والے سے خاصی متاثر ہوں- کئی سال سے وہ ہمیں دودھ دے رہا ہے- میں نے اس

شرط پر دودھ پینا شروع کیا تھا کہ ایک تو وہ مجھے خالص دودھ دے گا اور دوسرا یہ کہ وہ کبھی

کوئی ناغہ نہیں کرے گا-

اس نے وعدہ کر لیا اور اب تک اسے بخوبی نبھا رہا ہے- کل وہ دودھ دینے آیا تو اسکے سر پر پٹی

بندھی دیکھ کر میں چونک اُٹھی- وجہ پوچھی تو بولا

معیاری اور نایاب اردو کتب پڑھنے اور داونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

” کیا بتاؤں بی بی جی اندازے کی غلطی ہو گئی-


اندھیرے میں غلطی سے بجائے بھینس کے پاس جانے کے میں بیل کے نیچے دودھ دوہنے جا بیٹھا۔

شمائلہ رنجیت سلطان پور، لکھنئو کے گائوں پرتاپ نگر میں 1975 کو پیدا ہوئیں۔ پڑھنے لکھنے

کا شوق بچپن سے ہی تھا، کم عمری میں گھر والوں نے اپنے کزن سے شادی کردی اور وہ

اپنے شوہر کے ساتھ لزبن پُرتگال آ گئیں، جہاں چند سالوں بعد شوہر نے طلاق دے دی، دو سال

وہاں اکیلی جدوجہد کرتی رہیں اور زندگی کی گاڑی کو چلاتی رہیں، پھر رنجیت سنگھ نے جو کہ

بٹالہ سے تعلق رکھتے تھے اور لزبن میں ایک اچھے کاروباری کی حیثیت رکھتے ہیں، شمائلہ

کو اپنا جیون ساتھی بنا لیا، اور شمائلہ نے بھی رنجیت کو اپنا سب کُچھ مانتے ہوئے اپنا جیون

ساتھی بنا لیا اور سکھ مزہب قبول کر لیا۔ شمائلہ اب رنجیت کے دو بچوں کی ماں ہی نہیں بلکہ

ایم فِل کی طالبہ بھی ہیں اور پی ایچ ڈی کا ارادہ رکھتی ہیں۔

اندازے غلطی شمائلہ رنجیت اندازے غلطی شمائلہ رنجیت

قِسطوں کا مسیحا – تحریر: ڈاکٹر شاکرہ نندنی

اپنا تبصرہ بھیجیں