49

بھارت میں کورونا کے مزید 84 ہزار مریض سامنے آگئے،1038ہلاک

Spread the love

نئی دہلی (صرف اردو آن لائن نیوز) بھارت میں کورونا

بھارت میں کورونا کے مزید 84 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد

39 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی اور مزید ایک ہزار 83 مریض انتقال کر گئے۔میڈیارپورٹس کے

مطابق بھارت میں کورونا کے مزید 84 ہزار سے زائد مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں

کی تعداد 39 لاکھ 33 ہزار سے زائد ہو گئی اور مزید ایک ہزار 83 مریض انتقال کر گئے۔ادھر

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

برازیل میں کورونا مریضوں کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ امریکا میں 63 لاکھ اور

روس میں 10 لاکھ سے زائد مریض ہو گئے ۔اسپین اور فرانس کو کورونا کی دوسری لہر کا سامنا

ہے، اسپین میں ایک ہی دن میں مزید 9 ہزار مریض سامنے آ گئے جبکہ فرانس نے مزید 7 ہزار

مریضوں کے ساتھ پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فرانس میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ سے

تجاوز کر گئی۔دنیا بھر میں کورونا کے 2 کروڑ 63 لاکھ مریضوں میں سے ایک کروڑ 85 لاکھ سے

زیادہ صحت یاب ہو چکے ہیں۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں