آج کا دن 57

آج کا دن کیسا رہے گا

Spread the love

آج کا دن

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

جو لوگ کسی بھی قسم کی پریشانی کو لے کر کافی دنوں سے خود پر سختی برداشت کر رہے تھے۔ ان کے لئے ان شاءاللہ ضرور آسانیاں پیدا ہوں گی وہ بھی آج۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

جس شخصیت سے کبھی بھی فائدہ نہ ملا تھا۔ اب اس سے مل سکتا ہے۔ آج آپ کی ایک دلی مراد پوری ہونے کے قریب ہے۔ آپ منزل کے قریب ہیں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

آج بڑا ہی اچھا دن ہے۔ ہر طرح کے اثرات وغیرہ اور رجعت سے نجات مل جائے گی اور کوءی بڑی ضرورت بھی پوری ہونے کی امید نظر آتی ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

آپ کیوں کسی کے معاملے میں مداخلت کررہے ہیں۔ بعض آ جائیں۔ اس طرح کسی بڑے نقصان سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ صرف اپنی ذات پر توجہ دیں بس۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آج کا دن مالی لحاظ سے خوشخبری دے رہا ہے۔ آپ جس راستے کی تلاش میں تھے امید تو بڑی ہے کہ وہ مل جائے گا اور آپ کو سکون حاصل ہوگا۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

کاروباری حضرات اب سرمایہ کاری بھی کر سکتے ہیں اور کسی کے ساتھ ملکر کام بھی کر سکتے ہیں جو لوگ بے روزگار تھے۔ اب ان کو خوشی کی خبر ملے گی۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

صحت کا خانہ مسلسل خرابی ظاہر کر رہا ہے۔آپ صدقہ بھی دیں اور خاص خیال رکھیں۔ آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ صورت حال کس قدر خراب ہو سکتی ہے، آج نازک دن ہے۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

جو لوگ آج اپنے مستقبل کے حوالے سے کوئی فیصلہ لے لیں گے وہ بہتر کریں گے اور آج اس میں بڑی کامیابی بھی ہے۔ آج روزگار کا سلسلہ بھی اچھا ہو سکتا ہے۔

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

آپ اِدھر اُدھر کے کاموں میں وقت ضائع کر رہے ہیں جو کہ اپنا نقصان کرنے والی بات ہے۔ آج فیصلہ کر لیں کہ کیا کرنا ہے۔ آخر آپ کے سامنے ہوگی۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

بار بار مشورہ دیا جا رہا ہے کہ اپنے تمام معاملات سیدھے رکھیں اور اللہ پاک سے مدد طلب کریں۔ اس طرح کامیابی ملے گی ورنہ بھٹکتے ہی رہیں گے یاد رکھیں۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

اچھا دن آیا ہے۔ انشاءاللہ آج مایوسی سے نکل کر ایک اچھی جانب سفر کریں گے اور کچھ سلسلہ واضح دکھائی دے گا، روزگار کے حوالے سے بہتری کا۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

تھوڑی سی ہمت کر لیں محنت کرنے کی کامیابی قدم چومے گی۔ ستاروں کی پوزیشن اب بڑے واضح انداز سے بدل رہی ہے۔ اس کا بھرپور فائدہ اٹھانا ہوگا۔

آج کا دن

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں