shah corona 40

گستاخانہ خاکوں کی مذمت،اقوام متحدہ اس مسئلہ کا تدارک کرے،شاہ محمود قریشی

Spread the love

اسلام آباد (صرف اردو آن لائن نیوز) گستاخانہ خاکوں کی مذمت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فرانسیسی میگزین کی جانب سے گستاخانہ خاکے شائع کرنے کی

مذمت کر دی۔ انہوں نے کہا اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کا رجحان دنیا میں بڑھتا چلا جا رہا ہے،

اقوام متحدہ سے مطالبہ ہے کہ اس مسئلے کا تدارک ہونا چاہیے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا

کہنا تھا شائع کردہ گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے کروڑوں مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے، لوگ

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

مشتعل ہیں، اس بلا جواز حرکت کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان نے ہر عالمی فورم پر اس

مسئلے کی نشاندہی کی، وزیراعظم نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب میں اس معاملے

کی نشاندہی کی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پا کستان نیپال کے ساتھ اپنے دو طرفہ

تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے ، تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نیپال کی سفیر مس سیوا لمسال

ادھیکاری نے جمعرات کے روز وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات کی

،ادھیکاری نے جمعرات کے روز وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات کی ،

گستاخانہ خاکوں کی مذمت

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

اپنا تبصرہ بھیجیں