89

دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند، سیلاب کا خطرہ،الرٹ جاری

Spread the love

چنیوٹ(صرف اردو آن لائن نیوز ) دریائے چناب میں سیلاب

دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے سے سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا۔ ڈپٹی

کمشنر چنیوٹ کے مطابق متعلقہ اداروں کو حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے

اور ممکنہ سیلاب کے خطرے کے پیش نظر تمام ادارے الرٹ ہیں۔ دریائے چناب پر فلڈ ریلیف کیمپ

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

بھی قائم کر دیا گیا ہے جس کا ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او نے دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر چنیوٹ کو ممکنہ

سیلاب کے پیش نظر انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا متعلقہ ادارے ہر

طرح کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں۔ اسوقت دریائے چناب کے مقام پر پانی کا بہا

ئو35000 کیوسک ہے، انہوں نے قریبی آبادیوں میں رہائش پذیر افراد کو مال مویشی لے کر محفوظ

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

مقامات کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت بھی کی ۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ہیڈ تریموں کے مقام پانی

کی آمد 57ہزار 988 کیو سک اور اخراج 43ہزار 538کیوسک ہے۔

مقامات کی طرف منتقل ہونے کی ہدایت بھی کی ۔ فلڈ کنٹرول روم کے مطابق ہیڈ تریموں کے مقام پانی

کی آمد 57ہزار 988 کیو سک اور اخراج 43ہزار 538کیوسک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں