تبلیغی جماعت 14 گرفتار 52

بھارت،تبلیغی جماعت کے ارکان کیخلاف کورونا پھیلانے کی ایف آئی آر منسوخ

Spread the love

ممبئی (صرف اردو آن لائن نیوز) بھارت تبلیغی جماعت کورونا

ممبئی ہائی کورٹ نے تبلیغی جماعت کے ارکان کے خلاف کورونا پھیلانے کی ایف آئی آر منسوخ

کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر اورنگ آباد کے ممبئی ہائی کورٹ بینچ نے

مختلف ممالک سے آئے تبلیغی جماعت کے 29 ارکان کے خلاف کورونا پھیلانے کی آیف آئی آر کے

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

خلاف سخت فیصلہ سناتے ہوئے ریاستی حکومت اور پولیس کی سرزنش کی ہے۔عدالت نے اپنے

فیصلے میں کہا ہے کہ مہاراشٹرا حکومت نے وبا کو روکنے میں ناکامی پر تبلیغی جماعت کو قربانی

کا بکرا بنانے کی کوشش کی۔خیال رہے کہ رواں سال مارچ میں بھارتی میڈیا کی جانب سے ملک میں

کورونا کے پھیلاؤ کی ذمہ داری دیگر ممالک سے آنے والے تبلیغی جماعت کے اراکین اور دہلی میں

واقع جماعت کے مرکز پر عائد کی تھی۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے توشیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

بھارت تبلیغی جماعت کورونا

اپنا تبصرہ بھیجیں