86

غالب کی ببلیو گرافی: مرتب محمد انصاراللہ

Spread the love

DOWNLOAD

READ ONLINE

غالب کی ببلیو گرافی(کتابیں)

مرتب: محمد انصار اللہ

غالب انسٹیٹیوٹ نئی دھلی

سال اشاعت: 1998

غالب پر نہ صرف اردو میں بلکہ دنیا کی دیگر زبانوں میں میں تحقیقی کام ہوا ہے اس سلسلہ میں ضرورت محسوس کی گئی کہ غالب پر لکھی جانے والی کتب کی ایک فہرست تیار کی جائے یہ کوئی آسان کام نہیں اس مقصد کے لیے پروفیس محمد انصار اللہ نے بہت ہی محنت کے ساتھ ایک مسودہ تیار کیا اور اس میں تمام معتبر کتب کو شامل کیا یہ کوئی آسان کام نہیں تھا مگر غالب کے چاہنے والوں کو اب اس کتاب کی صورت میں ایک فہرست دستیاب ہو گئی ہے جس سے کما حقہ فائدہ اٹھایا جا رہا ہے

غالب کے چاہنے والوں کے لیے یہ کتاب کسی قیمتی تحفہ سے کم نہیں ہے کتاب آن لائن پڑھنے

یا ڈاونلوڈ کرنے کے لیے مندرجہ بالا لنک استعمال کریں

یہ بھی پڑھیں: ابن صفی شخصیت و فن

غالب کی ببلیو گرافی

اپنا تبصرہ بھیجیں