جرمنی کورونا 36081 شکست 75

آسٹریلیا کا جلد کورونا ویکسین بنا کر مفت فراہم کرنے کا اعلان

Spread the love

کینویرا (صرف اردو آن لائن نیوز ) کورونا ویکسین مفت فراہم

آسٹریلیا نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے آکسفورڈ یونیورسٹی کا ساتھ

حاصل کرلیا ہے اور جلد کورونا کی ویکسین تیار کرکے اسے مفت فراہم کیا جائے گا برطانوی

نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا میں کورونا ویکسین دواساز کمپنی آسٹرا

زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے اشتراک سے تیار کی جارہی ہے جس کے تجرباتی مراحل جلد

مکمل ہونے والے ہیں۔آسٹریلیا میں تیار ہونے والی کورونا وائرس ویکسین ان پانچ ممالک میں سے

طب یونانی کے گمشدہ خزانے(عملیہ جالینوس)

ایک ہوگی جنہیں قابل اعتماد سمجھا گیا ہے۔ اس حوالے سے آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن کا

کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے لیے ویکسین انتہائی ضروری ہے اور اگر اس کے تمام تجرباتی

مراحل کامیاب ہوئے تو آسڑا زینیکا سے معاہدہ پکا ہوگا آسٹریلوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ویکسین

کی ہر طریقے سے تصدیق ہونے کے بعد اسے آغاز میں آسٹریلیا کی 25 ملین آبادی کو مفت فراہم کیا

جائے گا۔تاہم آسٹریلیا میں اب تک کورونا ویکسین کو فروخت کرنے کے لیے کوئی قیمت مختص نہیں

کی گئی ہے۔

تاہم آسٹریلیا میں اب تک کورونا ویکسین کو فروخت کرنے کے لیے کوئی قیمت مختص نہیں

کی گئی ہے۔

ہمارا فیس بک پیج وزٹ کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں