42

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، سہولت کار گرفتار

Spread the love

لاہور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ

کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والا گرفتار سہولت کار مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور(کرائم رپورٹر)سی سٹی ڈی پولیس نے لاہور میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے

ایک سہولت کار کو گرفتار کر لیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ ریلو ے اسٹیشن کے قریب سے ایک سہولت کار

گرفتار ہوا ہے جس کا تعلق ایک کالعد م تنظیم سے بتایا گیا ہے اور وہ ریلوے اسٹیشن کے قریب

امارات معاہدہ اپنی جگہ مغربی کنارہ اسرائیل میں شامل ہو گا: یاھو

بارودی مواد سمیت خودکش حملہ آور کے انتظار میں تھا۔سی سٹی ڈی نے خودکش حملہ آور کے آنے

سے قبل ہی دہشت گرد کے ساتھی سہولت کار لیاقت خان کوگرفتار کر لیا۔گرفتار لیاقت خان سے مزید

تفتیش کے لیے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور اس کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں

مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے واضح رہے حساس ادارے نے محرم الحرام کے دوران دہشت گردوں

کی جانب سے لاہور میں حالات خراب کرنے کا اشارہ دے رکھا ہے ۔

سہولت کار لیاقت خان کوگرفتار کر لیا۔گرفتار لیاقت خان سے مزید

تفتیش کے لیے اسے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے اور اس کے خلاف سی ٹی ڈی تھانے میں

مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے واضح رہے حساس ادارے نے محرم الحرام کے دوران دہشت گردوں

کی جانب سے لاہور میں حالات خراب کرنے کا اشارہ دے رکھا ہے ۔

لاہور میں دہشتگردی منصوبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں