55

لاہور میں کورونا کے مریضوں میں مزید کمی

Spread the love

لاہور میں کورونا مریض

لاہور(صرف اردو آن لائن نیوز) آنے لگی۔ شہر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران صرف 15 نئے کیس

رپورٹ ہوئے۔ کورونا مریضوں کی مجموعی تعداد 48 ہزار 313 ہو گئی۔احتیاطی تدابیر سے کورونا

کا زور ٹوٹنے لگا۔ پنجاب میں کورونا کے 56 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جس کے بعد صوبے میں

مریضوں کی مجموعی تعداد 95 ہزار 447 ہو گئی ۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے

مطابق لاہور میں 15، گوجرانوالہ 7، منڈی بہاؤالدین6، ملتان5، شیخو پورہ4، ننکانہ اور سیالکوٹ

میں تین تین ، اور گجرا ت میں 2 نئے مریض سامنے آئے جبکہ راولپنڈی، رحیم یار خان ، سرگودھا ،

میانوالی ، خوشاب ، بہاولنگر، لودھراں ، ڈیرہ غازی خان، لیہ ، اوکاڑہ اور پاکپتن میں ایک ایک کیس

کویت میں بھارتی شہریوں کی خود کشیاں بڑھنے لگیں

رپو ر ٹ ہوا۔ترجمان کے مطابق کورونا سے مزید کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ اموات کی مجموعی تعداد

2 ہزار 182 ہے۔ اب تک 8 لاکھ 32 ہزار 296 ٹیسٹ کیے جا چکے اور کورونا سے صحت یاب

ہونے والوں کی تعداد 88 ہزار 698 ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں