81

کویت میں بھارتی شہریوں کی خود کشیاں بڑھنے لگیں

Spread the love

کویت سٹی(صرف اردو ڈاٹ کام )(کویت بھارتی خود کشیاں)عرب ملک کویت میں بھارتی شہریوں

میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے

دوران عرب ملک میں 3 بھارتی شہریوں نے خود کشی کی۔ خود سوزی کا تازہ واقعہ جیل الشویوخ میں

پیش آیا جہاں ایک

چین اور روس نے ایران پر امریکی پابندی کی مخالفت کر دی

گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی۔اس سے ایک روز قبل جبیل العلی کے علاقے سے تعلق

رکھنے والے ایک شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کے بھارتی ڈرائیور نے خود سوزی کرلی

ہے۔ اسی طرح ایک اور بھارتی شہری نے بھی پھندا لگا کر خود کشی کی ہے۔ مجموعی طور پر

2 روز کے دوران کویت میں 3 بھارتی شہریوں کی جانب سے خود سوزی کی گئی ہے۔

معیاری اور نایاب اردو کتب پڑھنے اور داونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

کویت بھارتی خود کشیاں

عرب ملک کویت میں بھارتی شہریوں میں خود کشی کے رجحان میں اضافہ ہورہا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران عرب ملک میں 3 بھارتی شہریوں نے خود کشی کی۔ خود سوزی کا تازہ واقعہ جیل الشویوخ میں پیش آیا جہاں ایک گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش ملی۔اس سے ایک روز قبل جبیل العلی کے علاقے سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے پولیس کو اطلاع دی کہ اس کے بھارتی ڈرائیور نے خود سوزی کرلی ہے۔ اسی طرح ایک اور بھارتی شہری نے بھی پھندا لگا کر خود کشی کی ہے۔ مجموعی طور پر 2 روز کے دوران کویت میں 3 بھارتی شہریوں کی جانب سے خود سوزی کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں