225

علی ظفر عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

Spread the love

معروف گلوکار علی ظفر نے عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئے ،وہ چندروزقبل اپنی فیملی کے ہمراہ سعودی عرب گئے تھے جہاں انہوں نے عمرے کی ادائیگی کی اور امت مسلمہ اور پاکستان کی سلامتی کے لئے دعائیں مانگیں۔علی ظفر کاکہناتھاکہ وہاں جاکر جو سکون محسوس ہوتاہے میں اسے الفاظ میں نہیں بیان کرسکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں