آج کا دن 59

آج کا دن کیسا رہے گا

Spread the love

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل(دن آج کیسا رہے)

آج حالات میں بڑی واضع تبدیلی محسوس ہو گی۔ آپکو اس بارے میں سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا

اور عقل دور اندیشی سے کام لے کر ہی قدم اٹھائیں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

آپ کو ابھی تک مالی حوالے سے بہتری نہیں مل رہی مگر پھر بھی فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں

ہے۔ غیر متوقع قسم کی بہتری اب انشاء اللہ آپکو مل کر ہی رہے گی۔

معیاری اور نایاب اردو کتب پڑھنے اور داونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

بڑے سخت حالات دیکھے ہیں آپ نے اب آہستہ آہستہ صورتحال بدل رہی ہے اور بڑا کچھ تبدیل ہو کر

رہے گا۔ خود کو ذہنی طور پر تیار رکھیں اور مناسب پلاننگ کر لیں۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

اولاد کے حوالے سے اب بڑے فیصلے لینے کی اشد ضرورت ہے اور اس میں دیر مت کریں آپ نے

اب غلطی کی تو شاید پھر اچھا وقت جلد آپ کے ہاتھ نہ آ سکے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

آج اہم معاملے میں پیش رفت ہو سکتی ہے اور مالی طور پر بھی صورتحال اب بدلنا شروع ہو

گئی ہے۔ کاروباری حضرات بس ایمانداری سے چلیں اور پھر معاملات دیکھیں۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

آپ کسی بھی معاملے کو لے کر زیادہ پریشان نہ ہوں اللہ نے چاہا تو کوئی بھی مشکل تنگ نہیں کر سکتی۔ اب تو آہستہ آہستہ بہتری کی طرف ہی جانا ہوگا۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر

آپ اپنی کسی بھی پریشانی کو سر پر سوار کر لیتے ہیں اور بعد میں پچھتاوا ہوتا ہے اس لئے کوشش

کریں کہ روزانہ 450 مرتبہ حسبنا اللہ و نعیم الوکیل کا ورد کریں۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر

بدنظری جیسی صورتحال ہے مگر پریشان نہ ہوں بس نظر اتاریں اور اپنے اللہ پاک سے سچی توبہ کر

لیں شام تک ہی معاملات میں بہتری آ جائے گی۔

5 اگست، بھارت کی تاریخ کے سیاہ باب میں اضافہ

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر

کسی بھی انجانی شخصیت سے تعلقات نہ بڑھائیں اور ان دنوں اپنے گھر اور اپنے گھر والوں پر توجہ

دیں جو آپ کے لئے سخت ضروری ہے۔ نظر بھی اتاریں۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
مشکل وقت بحکم اللہ ٹل چکا ہے اب حالات بدلنا شروع ہو گئے ہیں بس آپ یہ یقین کر لیں کہ وہ دن

نہیں رہے تو یہ بھی نہیں رہیں گے آج اچھا دن ہے۔

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری

لوگوں کی باتوں میں آکر ابھی کسی بھی قسم کا کوئی بڑا فیصلہ مت لیں آپ یہ خود پر ظلم کریں گے اور

آج جو آفر آئے اس کو فی الحال اچھی طرح چیک کریں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ

اللہ پاک سے اچھے کی امید رکھیں اس نے بڑے سخت وقت سے نکالا ہے آپکو اب وہ دن نہیں رہے تو

یہ بھی نہیں رہیں گے اور سب اچھا ہی ہوگا ان شاء اللہ۔

دن آج کیسا رہے دن آج کیسا رہے

اپنا تبصرہ بھیجیں