110

چاہ بہار ریل منصوبہ، ایران نےانڈیا کو منصوبے سے الگ کر دیا

Spread the love

تہران (صرف اردو آن لائن نیوز ) چاہ بہار ریل منصوبہ

ایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا، ایرانی حکومت

نے اپنے طور پر ریل لائن کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت اور ایران کے

درمیان 4 سال قبل یہ معاہدہ طے پایا تھا جس کے تحت افغانستان کی سرحد کیساتھ چاہ بہار سے

امریکہ، 17 برس بعد قتل کے مجرم کوسزائے موت

زاہدان تک ریلوے لائن کی تعمیر ہونی ہے۔بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ایران نے پراجیکٹ

شروع کرنے اور فنڈنگ میں تاخیر کرنے پر بھارت کو اس پراجیکٹ سے الگ کر دیا ہے۔ایرانی

حکام نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ پورا پراجیکٹ مارچ 2022 تک مکمل ہوگا اور ایران اس ریلوے

لائن کو بھارت کے بغیر مکمل کرے گا۔

ایران نے پراجیکٹ شروع کرنے اور فنڈنگ میں تاخیر کرنے پر بھارت کو اس پراجیکٹ سے الگ

کر دیا ہے۔ایرانی حکام نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ پورا پراجیکٹ مارچ 2022 تک مکمل ہوگا اور

ایران اس ریلوے لائن کو بھارت کے بغیر مکمل کرے گا

ایرانی حکام نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ پورا پراجیکٹ مارچ 2022 تک مکمل ہوگا اور

ایران اس ریلوے لائن کو بھارت کے بغیر مکمل کرے گا

چاہ بہار ریل منصوبہ

اپنا تبصرہ بھیجیں