127

آرمی چیف نے کینسر کے مریض 15سالہ بچے علی رضا کی ملاقات کی خواہش پوری کرد ی

Spread the love

راولپنڈی (صرف اردو آن لائن نیوز) آرمی چیف جنرل باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گزشتہ چار سال سے کینسر کے مرض میں مبتلا 15سالہ بچے

علی رضا کی ملاقات کی خواہش پوری کردی ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی طرف سے ٹوئٹ میں کہا

گیا ہے کہ علی رضا نے آرمی چیف سے ملاقات اور پاک فوج میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کیا

تھا ۔ملاقات کا اہتما کور ہیڈکوارٹرز کراچی میں ویڈیو لنک کے ذریعہ کیا گیا ۔آرمی چیف نے اس

پاکستان کی آذربائیجان پر آرمینیا کے حملے کی مذمت

موقع پر بچے کے جذبے کو سراہا۔ اس کی خیریت دریافت کی اور صحت یابی کے لئے دعا کی ۔ یاد

رہے علی رضا اپنے والدین کی اکلوتی اْولاد ہے۔ علی رضا کے والد کراچی کی ایک مقامی فیکٹری

میں مزدور ہیں۔ علی رضا کو آرمی چیف کی جانب سے الضرا رٹینک کا ماڈل پیش کیا گیا۔ علی رضا

نے آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ علی رضا کا کہناتھا میں وردی پہن کر بہت خوش ہو ں۔

علی رضا کے والد کراچی کی ایک مقامی فیکٹری میں مزدور ہیں۔ علی رضا کو آرمی چیف کی جانب

سے الضرا رٹینک کا ماڈل پیش کیا گیا۔ علی رضا نے آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔ علی رضا کا

کہناتھا میں وردی پہن کر بہت خوش ہو ں

آرمی چیف جنرل باجوہ

اپنا تبصرہ بھیجیں