36

بھارت کا ایک اور جھوٹ بے نقاب

Spread the love

سرینگر(صرف اردو آن لائن نیوز)(بھارت جھوٹ بے نقاب)گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی

ایک تصویر کے متعلق دعوی کیا جا رہا ہے کہ یہ جموں و کشمیر کے ڈوڈا میں خودکش حملہ آورفدائی دہشت

گرد کی تصویر ہے، جسے فوج کے جوانوں نے پکڑ لیا ۔

پی ڈی ایف کتابیں ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تصویر میں فوج کے جوان کے ساتھ ایک شخص کو دیکھا جا سکتا ہے، جس کے جسم پر ٹیپ کی وائرنگ نظر

آرہی ہے۔رپورٹ کے مطابق جموں و کشمیر کے ڈوڈا میں حملہ کا منصوبہ بنانے کے دوران پکڑے گئے فدائی

کے دعویٰ کے ساتھ وائرل ہونے والی تصویر اصل میں پاکستان میں پکڑے گئے سمگلر کی ہے، جسے منشیات

کی اسمگلنگ کے دوران پکڑا گیا تھا۔

وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک کی آئی ایم ود ایمی بھٹاچاریہ نام کے پیج کی جانب سے ایک پوسٹ کو

شیئر کرتے ہوئے لکھا گیا ہے، 7 کلو دھماکہ خیز کے ساتھ ڈوڈا میں ایک معمر شخص فوج کی پکٹ کو اڑانے

پہنچے تھے لیکن مناسب ٹرینگ نہ ہونے اور زیادہ عمر کی وجہ سے پکڑے گئے، اتنے دھماکہ خیز سے 10

سے 20 فوجیوں کو اڑایا جا سکتا تھا۔

پنجاب میں سرکاری،نجی سکول 15 اگست کو کھولنے کا عندیہ

حالانکہ یہ تصویر 27 دسمبر 2014 کو کو شیئر کی گئی تھی جو طورخم سرحد پرحشیش کے ساتھ پکڑے

گئے ایک شخص کی تھی۔ طورخم پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر موجود بارڈر کراسنگ ہے، جو دونوں

ممالک کے درمیان تجارت کا اہم راستہ ہے۔ 2019 میں اسے دونوں ممالک نےہفتے کے سات دن 24 گھنٹے

کھولنے کا فیصلہ کیا تھا، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو آسان کیا جا سکے

بھارت جھوٹ بے نقاب

اپنا تبصرہ بھیجیں

Captcha loading...