41

تبدیلی آ گئی،روٹی 2 ، نان3 روپے مہنگا

Spread the love

لاہور (صرف اردو آن لائن نیوز) تبدیلی آ گئی

متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے از خود روٹی کی قیمت میں 2 جبکہ نان کے نرخ میں 3روپے

اضافہ کر دیا ۔ متحد ہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے قیمتوں میں خود اضافہ کرتے ہوئے روٹی دو

روپے اضافے کے بعد آٹھ روپے کر دی ہے جبکہ نان تین رو پے اضافے کے بعد15 روپے کا کر

دیا ہے۔دوسری طرف شہریوں نے متحدہ نان ایسوسی ایشن کی طرف سے از خود اضافے پر شدید رد

وزیراعظم کابینہ سمیت مستعفی

عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح غریب بھوکا مر جائیگا۔اْدھر ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کا

کہنا ہے کہ نان روٹی کی قیمتوں میں اضافے کا کو ئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا۔صدر متحدہ نان بائی

ایسوسی ایشن محمدآفتاب اسلم گل کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت 1400 روپے سے بڑھ کر از خود

قیمت 1800روپے من ہے جبکہ فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 3900روپے سے بڑھ کر ازخود

4500روپے ہے۔ 20 کلو آ ٹے کا تھیلا 805 کی بجائے 1050روپے ہے۔ ایسے میں روٹی اور نان

کس طرح سستا بیچ سکتے ہیں۔

4500۔ 20 کلو آ ٹے کا تھیلا 805 کی بجائے 1050روپے ہے۔ ایسے میں روٹی اور نان

کس طرح سستا بیچ سکتے ہیں۔

تبدیلی آ گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Captcha loading...