65

ایک اور ریل گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی

Spread the love

رحیم یار خان (صرف اردو آن لائن نیوز) ریل گاڑی خوفناک حادثے

رحیم یار خان کے علاقے خان پور میں شالیمار ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکرا گئی۔

تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے خان پور کے جیٹھہ بھٹہ سٹیشن پر 27 شالیمار

ایکسپریس اور ڈاؤن سائیڈ کی مال گاڑی ٹکراگئیں۔ شالیمار ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رہی تھی۔

ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ آٹو میٹک کانٹا چینج ہونے کے باعث پیش آیا۔حادثے کے بعد دونوں

مسافر ویگن ٹرین کی زد میں آگئی, 20 افراد ہلاک 8 زخمی

سائیڈ کی ٹریفک کو معطل کرد یا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد

میں ایک ٹرین حادثہ ہوا تھا جس میں سکھ زائرین کے 22 افراد زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔ابتدائی

تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ یہ حادثہ ویگن ڈرائیور کی جلد بازی کے باعث پیش آیا تھا۔

ہ حادثے میں زخمی ہونے والے 8 میں سے 5 افراد کی حالت

تشویشناک بتائی گئی۔حادثے کے بارے میں ڈی پی او غازی صلاح الدین نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات

میں معلوم ہوا کہ وقوعہ کے وقت پھاٹک بند تھا لیکن ڈرائیور نے جلد بازی کرتے ہوئے کچھ پیچے

جا کر پھاٹک کراس کرنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں حادثہ رونما ہوا اور حادثے میں

ڈرائیور بھی زندہ نہ بچ سکا۔

ریل گاڑی خوفناک حادثے

اپنا تبصرہ بھیجیں