39

مودی اور آرمی چیف اپنی فوج کی ٹھکائی دیکھنے لداخ پہنچ گئے

Spread the love

لداخ(صرف اردو آن لائن نیوز)(مودی آرمی چیف لداخ)چین سے سرحدی تنازع کے کئی دنوں

بعد بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے چیف آف ڈیفنس اسٹاف بپن راوت اور آرمی چیف

ایم ایم نرو کے ساتھ لداخ کا دورہ کیا

پی ڈی ایف کتابیں ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

نریندر مودی کے اس دورہ پرغیر جانبدار مبصرین کا کہنا ہے کہ چین کو بھارت کی

ٹھکائی کرنے کے لئے کسی غیر ملکی مدد کی ضرورت نہیں ہے چینی مسلح

افواج اس قدر بہادر اور باصلاحیت ہیں کہ وہ بھارتیوں کو باآسانی سبق سکھا سکتی ہیں

اب وہ لداخ سے بھارت کو بے دخل کرکے ہی دم لیں گی ۔

چین ,کروناوائرس کے5نئے کیسز کی تصدیق

واضح رہے کہ بھارتی ذرائع ابلاغ کی یہ خبر جو خود بھارتی اسٹیبلشمنٹ نے دی ہے سو

فیصد جھوٹ پر مبنی ہے کہ لداخ میں برسرپیکار چینی فوج کے ساتھ کوئی پاکستانی

جوان موجود ہیں۔ اس طرح کی من گھڑت خبروں کا مقصد بھارتی فوج کی چینی فوج کے

ہاتھوں بن رہی درگت پر پردہ ڈالنا ہے۔بھارتی ذرائع ابلاغ دن رات جھوٹی کہانیاں اور

افسانے تراشنے میں مصروف ہیں۔

غیر جانبدار مبصروں کا کہنا ہے کہ چین کو بھارت کی ٹھکائی کرنے کے لئے

کسی غیر ملکی مدد کی ضرورت نہیں ہے چینی مسلح افواج اس قدر بہادر اور باصلاحیت

ہیں کہ وہ بھارتیوں کو باآسانی سبق سکھا سکتی ہیں اب وہ لداخ سے بھارت کو بے دخل

کرکے ہی دم لیں گی۔

یہ بھی واضح رہے کہ اس سے قبل ایسا ہی ایک دوورہ مودی نے مقبوضہ کشمیر کا

بھی کیا تھا جہاں پوری طرح شہر بند پڑا تھا اور کشتی کی سیر کے دوران بھی مودی

نے اسی طرح پوز دے کر تصاویر اتروائی تھیں جس پر بعد میں بہت جگ ہنسائی ہوئی

اور مبصرین نے کہا کہ مودی نے جس طرف منہ کر کے ہاتھ ہلایا تھا اس طرف کوئی

موجود نہیں تھا۔ وہاں مودی نے اس تصویر کے یہ دیکھانے کی کوشش کی تھی کہ اس

کے استقبال کے لیے بہت سے لوگ آئے ہوئے ہیں جب کہ وہاں کرفیو لگا ہوا تھا

مودی آرمی چیف لداخ

اپنا تبصرہ بھیجیں

Captcha loading...