65

8پولیس اہلکار ہلاک، دیگر زخمی

Spread the love

نئی دہلی(صرف اردو آن لائن نیوز) پولیس اہلکار

بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں کم از کم 8 پولیس اہلکار اس وقت ہلاک اور 12 دیگر زخمی

ہوگئے جب جمعہ کو علی الصبح جرائم پیشہ افراد نے ان پر حملہ کردیا ،اس بات کی تصدیق ایک

مقامی پولیس افسر نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کی ہے۔پولیس اور جرائم پیشہ افراد کے مابین

فائرنگ کا یہ تبادلہ ریاست کے کانپور ضلع کے ایک گاں میں ہوا۔میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ ان

جرائم پیشہ افراد نے پولیس پر اس وقت فائرنگ کردی جب پولیس کی ٹیم سرکردہ مجرموں کی تلاش

کروناسےاموات کی مجموعی تعداد4473تک پہنچ گئی

میں اس علاقے میں چھاپہ مارنے کیلئے گئی تھی ،اس کارروائی میں کم ازکم 40پولیس افسران نے

حصہ لیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کے وزیر اعلی یوگی ادتیاناتھ نے ہلاک ہو جانے والے

8 پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔انہوں نے ریاست کے اعلی پولیس حکام کو ہدایت

کی ہے کہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

پولیس اہلکار

اپنا تبصرہ بھیجیں