آج کا دن 27

آج کا دن کیسے رہے گا

Spread the love

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل


آپ کو ابھی کئی معاملات میں سخت مشکلات کا سامنا ہے اورصرف آپ کی ہمت اور اللہ پاک

سے دعا کے نتیجے میں ہی دن گزریں گے۔ صبر کریں۔

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی


اس وقت مالی طور پر سخت مشکلات کا سامناہ ے آپ کو ہمت سے کام لینا ہے کچھ وقت

درکار ہے صورتحال بہتر ہونے میں دعا اور بس دعا کریں۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون


آپ ایک اہم دن ہے آپ کے لئے مشکلات میں کمی کی نوید سنا رہا ہے اور جس بھی طرف

سے پریشانی آ رہی تھی انشاءاللہ وہ ختم ہو جائے گی۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی


جو لوگ کسی بھی مشکل میں ہیں آج ان کو خاص ریلیف حاصل ہونے کے امکانات روشن

ہیں اور کچھ رقم بھی کسی جانب سے آپ کے ہاتھ میں آئے گی۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست


اس وقت ایک رکا ہوا کام ہونے کے واضع امکانات روشن ہیں اور آپ کی گھریلو

پریشنی میں بھی انشاءاللہ نمایاں کمی واقع ہو گی پریشان نہیں ہونا۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

پی ڈی ایف کتابیں ڈاونلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

جو لوگ کسی بھی بات کو لے کر پریشن ہیں وہ اپنے اللہ پاک پر توکل کریں انشاءاللہ جلد ہی اس مشکلات سے نکل جانے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آج کا دن اچھا محسوس ہو رہا ہے جو رکاوٹ کل تک تھی وہ اب ختم ہونا شروع ہو

گئی ہے۔ دوپہر کے بعد ہی سکون کا سانس نصیب ہوگا۔

برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر


ٓپ کی بڑی ہمت ہے کہ آپ نے بڑا وقت سختی میں گزارہ ہے اور اب انشاءاللہ اس

کے ازالے کا وقت آ گیا ہے دن بدن اس کا اندازہ ہوتا جائے گا۔

برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر


اللہ پاک پر بھروسہ رکھیں کیونکہ جو کرتا ہے وہ اللہ کرتا ہے اور اللہ جو کرتا ہے وہ بہتر کرتا ہے۔ اس وقت حالات میں اچھی تبدیلی کا عمل شروع ہے۔

برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری

آپ کیوں اسی شخص پر بار بار بھروسہ کر رہے ہیں جس نے پہلے بھی آپ کو دھوکا

دیا تھا۔ اس بار غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ بس یہ یاد رہے۔

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد کم ہونا شروع

برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری


آپ بس روزانہ 450 مرتبہ (حسبنا اللہ و نعیم الوکیل) کا ورد جاری رکھیں اور اپنے

سارے معاملاتک و سپرد اللہ کر دیں۔ سب ٹھیک ہو جائے گا صبر سے کام بھی لیں۔

برج حوت ، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ


صحت کا صدقہ دیں اور اپنی نیت صاف رکھیں اور صرف سیدھے سیدھے کام کریں۔

کسی کے ساتھ مل کر ابھی کام شروع نہ کریں۔ یہ وقت مناسب نہیں ہے

پی ڈی ایف کتابیں

اپنا تبصرہ بھیجیں

Captcha loading...