مہر صفدر علی 110

فوج کے دباو سے فیصلوں کا الزام لگانے والے چلو بھر پانی میں ڈوب مریں , مہر صفدر علی

Spread the love

لاہور (سعید باجوہ سے) چلو بھر پانی میں

پاکستان تحریک انصاف بیلجئم کے چیف آرگنائزر مہر صفدر علی نے جسٹس فائز عیسی

کے بارے فیصلے پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کچھ شتر بے مہار لوگ پاک فوج پر

طعنہ زنی کرتے تھکتے نہیں ، انھیں اب شرم کا مظاہرہ کرنا چاہئیے۔ انھوں نے کہا کہ انھی

بد قماش عناصر کی وجہ سے پاکستان دشمنوں کو زبان درازی کا موقع ملتا ہے اور یہی

لوگ اپنی بیوقوفیوں کی وجہ سے دشمنوں کی سازشوں کو تقویت پہنچاتے ہیں۔ مہر صفدر

علی نے کہا کہ آج کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ ادارے آزادانہ طور پر کام کر رہے ہیں

اور حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کا کسی ادارے پر کوئی دباو نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم عدلیہ

کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں ، فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور یہی طرز عمل ملک و قوم

کی بہتری ، ترقی کیلئے ناگزیر ہےAttachments area

.غلط فیصلوں کے باعث کورونا وباء بے قابو

آج کے فیصلے سے ثابت ہوگیا کہ ادارے آزادانہ طور پر کام کر رہے ہیں

اور حکومت یا اسٹیبلشمنٹ کا کسی ادارے پر کوئی دباو نہیں ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم عدلیہ

کی آزادی پر یقین رکھتے ہیں ، فیصلوں کا احترام کرتے ہیں اور یہی طرز عمل ملک و قوم

کی بہتری ، ترقی کیلئے ناگزیر ہےAttachments area

چلو بھر پانی میں

اپنا تبصرہ بھیجیں