118

گھوٹکی میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

Spread the love

گھوٹکی(صرف اردو آن لائن نیوز) گھوٹکی میں رینجرز

ریلوے اسٹیشن پر رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکے سے اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق گھوٹکی ریلوے اسٹیشن کے قریب رینجرز کی گاڑی کے قریب

دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رینجرز اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ جاں

بحق افراد کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئیں ہیں۔ڈی ایس پی گھوٹکی کا کہنا ہے کہ رینجرز

اہلکار مارکیٹ میں گوشت خرید رہے تھے کہ اچانک دھماکا ہوگیا۔ واقعے کے بعد قانون

نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو سیل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رینجرز کی گاڑی

گھوٹا مارکیٹ کے علاقے میں کھڑی تھی، گاڑی میں اچانک دھماکا ہونے سے ایک راہگیر

اور رینجرز اہلکار موقعے پر دم توڑ گئے۔

پشاور ہائیکورٹ، فوجی عدالتوں سے سزایافتہ 200 افراد کی سزا کالعدم

نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو سیل کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رینجرز کی گاڑی

گھوٹا مارکیٹ کے علاقے میں کھڑی تھی، گاڑی میں اچانک دھماکا ہونے سے ایک راہگیر

اور رینجرز اہلکار موقعے پر دم توڑ گئے۔

کراچی،لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب کریکر حملہ، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی میں لیاقت آباد نمبر 10 کے قریب کریکر حملہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق

جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق کریکر حملہ احساس پروگرام کے دفتر کے قریب

ہوا، احساس پروگرام کے تحت رقم تقسیم کی جا رہی تھی۔

گھوٹکی میں رینجرز

اپنا تبصرہ بھیجیں