37

انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، حمزہ علی عباسی

Spread the love

کراچی(صرف اردو آن لائن نیوز) حمزہ علی عباسی

اداکارحمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ انسان کی حقیقی زندگی موت کے بعد شروع ہوتی

ہے۔اداکارحمزہ علی عباسی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرکہا کہ دوسروں کے

ساتھ خاص طورپراپنے خاندان والوں اورغریبوں کے ساتھ نرمی کا برتاؤکریں۔ اداکارنے

اداکارہ صبیحہ خانم امریکہ میں انتقال کر گئیں

مزید کہا کہ ایمانداربنیں اوراس بات کویقینی بنائیں کہ آپ کے کسی بھی اقدام یا برے الفاظ

سے دوسرے محفوظ رہیں۔حمزہ علی عباسی نے کہا کہ صدقہ کریں، انسان کی حقیقی

زندگی موت کے بعد شروع ہوتی ہے، سکون اﷲ ہی کی طرف سے ہے۔

عامر عدنان کے کورونا وائرس سے بچنے کے لیے مشورے

ڈیزائنر عامر عدنان کے کورونا وائرس سے بچنے کے مشورے دیتے ہوئے کہاکہ جیسے

ہی آپ کو کورونا وائرس کی بتائی گئی نشانیوں میں سے کوئی ایک بھی نظر آتی ہے تو

فورا خودکو گھر کے افراد سے الگ کر لیں اور نمک والے پانی کے غرارے شروع کر دیں، اس دوران گرین ٹی اور یخنی کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔انہوں نے بتایا کہ ج

ب وہ خود کویڈ 19 کا شکار ہوئے تھے تو انہوں نے گرین ٹی کے ایک دن میں 12 سے

16کپ استعمال کیے جس میں انہوں نے ادرک اور شہد کا استعمال بھی جاری رکھا۔ انہو

ں نے کہاکہ کھانے میں انہوں نے انڈے اور گوشت کا استعمال رکھتے ہوئے وٹامن سی سے

بھرپور جوسز کا بھی بہت استعمال کیا۔

حمزہ علی عباسی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Captcha loading...