176

ٹوئٹر نے صارفین کیلئے ٹویٹ شیڈول کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا

Spread the love

نیویارک(صرف اردو آن لائن نیوز ) ٹوئٹر ٹویٹ شیڈول

ٹوئٹر نے ٹوئٹ شیڈول کرنے کا فیچر متعارف کرا دیا ہے جو صارفین ٹوئٹر کی ویب ایپ

پر استعمال کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فیچر گزشتہ سال نومبر میں پہلی بار

متعارف کرایا گیا تھا مگر چند افراد کو ہی دستیاب تھا مگر اب اسے تمام صارفین کے لیے

امریکہ کے 25شہروں میں کرفیو نافذکر دیا گیا

پیش کردیا گیا ہے۔یہ نیا فیچر ان صارفین کے لیے بہت مددگار ثابت ہوگا جو بہت زیادہ

ٹوئٹس کرتے ہیں مگر پہلے شیڈول کے لیے ٹوئٹ ڈیک یا کسی تھرڈ پارٹی سروس کا سہارا

لینے پر مجبور تھے۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے پہلے کمپوز ونڈو میں جائیں گے،

جہاں گھڑی کا آئیکون نظر آئے گا جس پر کلک کرنے پر پیغام کو شیڈول کیا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ پیغام کو مخصوص وقت کے لیے ڈرافٹ بھی کیا جاسکتا ہے جس کے لیے

پیغام لکھ کر اوپر بائیں جانب کراس کے نشان پر کلک کریں گے، جس کے بعد سیو کا آپشن

آئے گا۔اس پیغام کو دوبارہ دیکھنے کے لیے لکھنے والی ونڈو پر اوپر دائیں جانب ان سینٹ

ٹوئٹس کا آپشن ہوگا جس پر کلک کرنے پر ڈرافٹ پیغامات کو دیکھنا ممکن ہوگا۔

ٹوئٹر ٹویٹ شیڈول

اپنا تبصرہ بھیجیں