سلنڈر دھماکہ 149

پشاوربم دھماکے میں پولیس اہلکاروں سمیت5 افراد زخمی

Spread the love

پشاور (صرف اردو آن لائن نیوز ) پشاوربم دھماکے

پشاور کے تجارتی مرکزاشرف رو ڈ پر بم دھماکے کے نتیجے میں

2ٹریفک اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہو گئے ۔ پولیس حکام کے مطابق دیسی ساختہ

2 کلو بارودی مواد پشاور کے اشر ف خان روڈ پر رامپور گیٹ کے قریب بجلی کے پول

میں نصب کیا گیا تھا جو کہ زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں

ایرانی بحریہ نے اپنی ہی کشتی تباہ کرڈالی،40 فوجی جاں بحق

2ٹریفک پولیس اہلکاراورایک دکاندار سمیت 5افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے

کے بعد پولیس اورسکیورٹی اداروں کی بھاری نفری مو قع پر پہنچ گئی اور

اطراف کی مارکیٹ بند کر اکے علاقے کو سیل کر دیا ۔ اے آئی جی کے پی کے

پولیس شفقت ملک بم دھماکے کی تصدیق کر تے ہوئے بتایا کہ دھماکے میں

2کلو دیسی ساختہ بارودی مواد استعمال ہو ا اور دھماکہ ریموٹ کنٹرول

ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ۔دھماکے میں ایک موٹر سائیکل مکمل طور پر

تبا ہ ہو گئی ۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے

لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

2کلو دیسی ساختہ بارودی مواد استعمال ہو ا اور دھماکہ ریموٹ کنٹرول

ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ۔دھماکے میں ایک موٹر سائیکل مکمل طور پر

تبا ہ ہو گئی ۔ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے

لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

پشاوربم دھماکے

اپنا تبصرہ بھیجیں