highcourt 65

وزیر اعظم کا مشیر، 85کروڑ کا فراڈ 20 ہزار میں ضمانت

Spread the love

کراچی(کورٹ رپورٹر)(85 کروڑ کا فراڈ)سندھ ہائیکورٹ نے 85کروڑروپے کے فراڈ سے متعلق کیس میں یوسف رضاگیلانی

کے سابق مشیر ملزم خرم رسول کو20ہزاروپے کے مچلکے جمع کرانیکاحکم دیتے ہوئے ضمانت منظور

کرلی ہے۔ ہفتے کو سندھ ہائی کورٹ میں 85کروڑروپیکے فراڈ سے متعلق کیس میں یوسف رضاگیلانی کے

سابق مشیر ملزم خرم رسول کی جانب سے دائر درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ وکیل صفائی عبدالستار کی

جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملزم 8سال سیجیل میں ہیضمانت منظورکی جائے۔ آج تک ملزم پرفردجرم

عائدنہیں ہوسکی ہے۔ استغاثہ کے مطابق سابق وزیراعظم کیمشیرکوعبدالحمیدکی رپورٹ پرگرفتارکیاگیاتھا۔ خرم

رسول نیجنوبی افریقہ سے اسکریپ بجھوانیکامعاہدہ کیا۔ 85کروڑ روپیوصول کرکیاسکریپ کسی اورکودیدیا گیا۔

فراڈکاپتہ چلنیپرملزم نیمدعی کوچیک دئیے وہ بھی باؤ نس ہوگئے۔ بعد ازاں عدالت نے ملزم خرم رسول

کو20ہزاروپیکیمچلکیجمع کرانیکاحکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے۔

بینظیر بھٹو کے پلاٹ پر بھی قبضہ ہو گیا

کراچی :وکیل کو زخمی کرنے سے متعلق کیس ،نادر گبول کی ضمانت منظور

کراچی(کورٹ رپورـٹر)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت نے وکیل کو زخمی کرنے سے متعلق

کیس میں نبیل گبول کے بیٹے نادر گبول کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے

ضمانت منظور کرلی ہے۔ ہفتے کو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت سے وکیل کو زخمی کرنے سے

متعلق کیس میں نبیل گبول کے بیٹے نادر گبول کی جانب سے ضمانت کے لیے رجوع کیا گیا۔ نادر گبول کی

جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ میرے خلاف درج کیا گیا مقدمہ جھوٹ پر مبنی ہے، پولیس گرفتار کرنا

چاہتی ہے، ضمانت دی جائے۔ عدالت نے نبیل گبول کے بیٹے نادر گبول کو 20 ہزار روپے کے مچلکے جمع

کرانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کرلی ہے۔ پولیس کے مطابق نادر گبول کے خلاف ہارون خان نے

تھانہ ساحل میں مقدمہ درج کروایا تھا۔ نادر گبول نے ہارون خان کی بائیک کو ٹکر مار کر جانی و مالی نقصان

پہنچایا

گھریلو خواتین کی آن لائن کپڑوں کی شاپنگ ،درزیوں کی گھروں میں قینچیاں ،مشینیں تیز

85 کروڑ کا فراڈ 85 کروڑ کا فراڈ

اپنا تبصرہ بھیجیں