229

احساس پروگرام کے کوڈ8171 پر ایس ایم ایس سروس مفت کردی گئی

Spread the love

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)(احساس پروگرام8171)احساس پروگرام کے کوڈ8171 پر ایس ایم ایس سروس مفت کردی گئی۔جمعرات کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ احساس پروگرام میں امداد کی رجسٹریشن کیلئے 8171 پر بھیجے جانے والے تمام ایس ایم ایس 10اپریل سے مفت ہونگے۔ ایس ایم ایس سروس کو فری کرنے کا یہ فیصلہ بعض ایسے صارفین کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے جن کا بیلنس صفر تھا۔اب ایسے اور دیگر تمام صارفین 8171 پر مفت میسج بھیج سکیں گے۔مزید برآں ، پی ٹی اے موبائل ٹیکنالوجی کے ذریعے امدد کے منتظر لوگوں تک پہنچنے کی کوششوں میں ، بغیر کسی مالی فائدہ کے ، بی آئی ایس پی کو مکمل تعاون فراہم کررہا ہے۔

موٹے افراد کو کرونا سے زیادہ خطرہ ہے

.احساس پروگرام میں امداد کی رجسٹریشن کیلئے 8171 پر بھیجے جانے والے تمام ایس ایم ایس 10اپریل سے مفت ہونگے۔ ایس ایم ایس سروس کو فری کرنے کا یہ فیصلہ بعض ایسے صارفین کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے جن کا بیلنس صفر تھا۔اب ایسے اور دیگر تمام صارفین 8171 پر مفت میسج بھیج سکیں گے۔مزید برآں ، پی ٹی اے موبائل ٹیکنالوجی کے ذریعے امدد کے منتظر لوگوں تک پہنچنے کی کوششوں میں ، بغیر کسی مالی فائدہ کے ، بی آئی ایس پی کو مکمل تعاون فراہم کررہا ہے

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ 3 ماہ کیلئے مؤخرکرنے کی تجویز منظور


اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے کرونا ریلیف پیکیج کے تحت فیول ایڈ جسٹمنٹ 3 ماہ کیلئے مؤخرکرنے کی تجو یز منظورکرلی۔300 یونٹ ماہانہ والے صارفین کو 22 ارب روپے تک کا ریلیف ملے گا جبکہ صنعتی صارفین کو ٹیرف کمی کی مد میں 13 ارب رو پے کا ریلیف دیا جائے گا۔ای سی سی کے اجلاس میں ترکمانستان، افغانستان، پاکستانی اور انڈیا (تاپی) گیس پائپ لائن منصوبے کے تحت گیس کی قیمتوں کے تعین کیلئے کمیٹی بھی قائم کردی گئی۔

احساس پروگرام8171,احساس پروگرام8171

اپنا تبصرہ بھیجیں