کرونا کیخلاف پاکستان سے مل کام کر رہے ہیں، ایرانی سفارتخانہ

Spread the love

میڈیا پر جاری غلط خبروں اور معلومات کو گہرائی سے دیکھاجا رہا ہے
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ایرانی سفارت خانے کے پریس سیکشن نے کہا ہے کہ کرونا وباء کے خلاف پاکستان اور ایران کی حکومتیں ایک دوسرے سے مل کر کام کر رہی ہیں۔اپنے بیان میں ایرانی سفارتخانہ نے کہا کہ پاکستانی زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہے یا جو واپس آنا چاہتے ہیں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔ ایرانی سفارت خانہ کے مطابق ان زائرین کو سکریننگ کے عمل سے گزارا جاتا ہے۔ ایرانی سفارت خانہ نے کہاکہ ایران میں حکومتی سطح پر آتھورائزیڈ/با اختیار ہسپتال ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ جاری کرتے ہیں۔ ایرانی سفارت خانہ نے کہاکہ اس سکریننگ اور ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے بعد وہ ایران کی سرحد پار کر سکتے ہیں۔ ایرانی سفارت خانہ نے کہاکہ ایرانی سفارت خانہ پاکستان میں میڈیا پر جاری ہونے والی غلط خبروں اور معلومات کو گہرائی سے دیکھ رہا ہے۔ایرانی سفارت خانہ کے مطابق میڈیا پر ہونے والا یہ منفی پراپیگنڈا نا قابل قبول ہے،پاکستانی میڈیا سے توقع ہے کہ وہ اس بحران میں حقیقت پسندانہ رویہ اپنائے گا۔

عالمی سطح پر دشمنیاں بھول کر کرونا سے لڑنے کاوقت ہے ،اقوام متحدہ

ایرانی سفارت خانہ نے کہاکہ اس سکریننگ اور ہیلتھ سرٹیفکیٹ کے حصول کے بعد وہ ایران کی سرحد پار کر سکتے ہیں۔ ایرانی سفارت خانہ نے کہاکہ ایرانی سفارت خانہ پاکستان میں میڈیا پر جاری ہونے والی غلط خبروں اور معلومات کو گہرائی سے دیکھ رہا ہے۔ایرانی سفارت خانہ کے مطابق میڈیا پر ہونے والا یہ منفی پراپیگنڈا نا قابل قبول ہے،پاکستانی میڈیا سے توقع ہے کہ وہ اس بحران میں حقیقت پسندانہ رویہ اپنائے گا۔

ایرانی سفارتخانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں