124

شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی

Spread the love

نفلی عبادات کا خصوصی اہتمام اوراہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا
لاہور(سٹاف رپورٹر )شب معراج آج مذہبی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ۔ شب معراج کی مناسبت سے ملک بھرکی مساجد اوراہم عمارتوں پر چراغاں کیا جائے گا اور محافل معراج شریف کا انعقاد کیا جائے گا جس میںحضور اکرمؐ کی شان مبارک میں ہدیہ عقیدت ونعت پیش کیا جائے گا، ریڈیواورٹیلی ویژن پر خصوصی پروگرام نشر کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں