212

راولپنڈی پولیس کاپتنگ بازی کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

Spread the love

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)راولپنڈی پولیس کاگزشتہ رات پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ، راول ڈویژن پولیس کاگرینڈآپریشن60سے زائد ملزمان گرفتار،ہزارو ں پتنگیں اورسینکڑوں ڈوریں،اسلحہ وایمونیشن برآمد،مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر کے احکامات پر پتنگ بازی اورہوائی فائرنگ کے خلاف بھر پورکاروائیاں جاری ہیں ، ایس پی راول ڈویژن رائے مظہر اقبال نے سی پی او کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ راو ل ڈویژن پولیس نے گزشتہ رات کاروائی کرتے ہوئے 60سے زائد ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے ہزاروں پتنگیں اورسینکڑوں ڈوریں،05پستول9MM،01کلوشنکوف و ایمونیشن برآمدکرلیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے،سی پی او احسن یونس ایس پی راول اور راول ڈویژن پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے جس کا قلع قمع کر نا ضروری ہے ، پتنگ بازی اور ہو ائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے ۔

راو ل ڈویژن پولیس نے گزشتہ رات کاروائی کرتے ہوئے 60سے زائد ملزمان کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سے ہزاروں پتنگیں اورسینکڑوں ڈوریں،05پستول9MM،01کلوشنکوف و ایمونیشن برآمدکرلیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے،سی پی او احسن یونس ایس پی راول اور راول ڈویژن پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ ہوائی فائرنگ اور پتنگ بازی ایک جان لیوا کھیل ہے جس کا قلع قمع کر نا ضروری ہے ، پتنگ بازی اور ہو ائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے

راولپنڈی پولیس پتنگ بازی 

اپنا تبصرہ بھیجیں