برطانیہ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو اب سخت نگرانی کا سامنا کرنا پڑے گا

Spread the love

فرانسیسی ساحلی علاقے سے چھوٹی کشتیوں پر سوار ہو کر براعظم یورپ کے مرکزی حصے اور برطانیہ کے درمیان چینل کے سمندری علاقے کو عبور کر کے برطانیہ پہنچنے کی کوشش کرنے والے تارکین وطن کو اب سخت نگرانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایرانی تارکین وطن حالیہ ایام میں انگلش چینل کو عبور کرنے کی کوشش میں رہے ہیں۔ اس صورت حال کے تناظر میں برطانوی بحریہ کا ایک جنگی بحری جہاز بارڈر سکیورٹی محکمے کی نگرانی کے عمل کو مضبوط کرنے کے لیے اس سمندر علاقے میں پہنچ گیا ہے۔ اس جنگی بحری جہاز پر عملے کے 45 اراکین سوار ہیں۔ رودبار انگلستان آبنائے ڈوور کو بحر اوقیانوس سے ملاتا ہے

Please follow and like us:

Leave a Reply